عوام کیلئے سولر منصوبہ لا رہے ہیں جس سے بجلی بل آدھے ہوجائیں گے:وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں، اس سے بجلی کے بل آدھا ہو جائیں گے۔

لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنی کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے، 25 لاکھ لوگوں کی رجسٹریشن ہوگئی ہے، اپنا گھر اسکیم شروع کرنے لگے ہیں.ڈیٹا اکٹھا کرنے سے حقداروں کا پتا چلا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کسانوں کا پورا ڈیٹا موجود نہیں. کسانوں کا درست ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے۔ موجودہ دور میں فیصلہ سازی کے لیے ڈیٹا انتہائی اہم ہے، مستند اعداد و شمار کے بغیر ٹھیک فیصلے نہیں ہو سکتے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں.اس سے بجلی کے بل آدھا ہو جائیں گے۔

لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنی کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے، 25 لاکھ لوگوں کی رجسٹریشن ہوگئی ہے، اپنا گھر اسکیم شروع کرنے لگے ہیں، ڈیٹا اکٹھا کرنے سے حقداروں کا پتا چلا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کسانوں کا پورا ڈیٹا موجود نہیں. کسانوں کا درست ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے۔ موجودہ دور میں فیصلہ سازی کے لیے ڈیٹا انتہائی اہم ہے. مستند اعداد و شمار کے بغیر ٹھیک فیصلے نہیں ہو سکتے۔

مریم نواز عدلیہ پر نہیں، عدالتی فیصلوں پر غصے میں ہیں. مریم اورنگزیبانہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس ٹھیک ڈیٹا ہونا چاہیے تاکہ حکومت جس طبقے کو ریلیف دینا چاہتی ہے، اسے ریلیف دے سکے۔ خوشی ہے کہ اس سلسلے میں رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے. قابل اعتماد ڈیٹا جمع کرنا ایک تکنیکی معاملہ ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بجلی کے بلوں کا عوام پر بوجھ بہت زیادہ ہے .اس کو کم کرنے کے لیے منصوبہ لا رہے ہیں۔ 45 لاکھ صارفین 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ واپڈا کے پاس بجلی صارفین کا ڈیٹا تھا. اس لیے یہ اسکیم بنانے میں زیادہ مشکل پیش نہیں آئی، اس سے پتا چلتا ہے کہ ڈیٹا کسی منصوبے کی تیاری کے لیے کتنا اہم ہے۔

ای پیپر دی نیشن