کو آؤٹ کیا۔ جواب میں سری لنکن ٹیم اننگز کے آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور اکاون رنز پر اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ کپوگدیرا پچپن رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر سری لنکا کے سب سے کامیاب بلے باز رہے جبکہ سری لنکا کی پوری ٹیم ایک سو ستاسی رنز بنا سکی۔ بھارت کی جانب سے اشیش نہرا نے چار جبکہ ظہیر خان اور رویندرا جدیجہ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ بھارت نے اس سے پہلے انیس سو چوراسی، اٹھاسی، نوے اور انیس سو پچانوے میں ایشیا کپ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ ادھر ایم ایس دھونی کی قیادت میں بھارتی ٹیم سات ٹورنامنٹس کے فائنل میں پہنچی جس میں سے اسے چار بار کامیابی حاصل ہوئی۔
بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو اکیاسی رنز سے ہرا کر پانچویں مرتبہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، دنیش کارتک مین آف دی میچ رہے۔
Jun 25, 2010 | 14:24