ایوان کارکنان پاکستان لاہورمیں جاری نظریاتی سمر سکول میں بچوں نے خوبصورت ٹیبلوزاور کلام اقبال بھی پیش کیا جس کو حاضرین اوراساتذہ نے بے حد سراہا۔ سمرکیمپ کا مقصد بچوں کو نظم وضبط سکھانے کے ساتھ ساتھ انکی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا بھی ہے تاکہ وہ پر اعتماد شہری بن کر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں
نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام بچوں کا سمر کیمپ جاری ہے جس میں آج مستقبل کے معماروں کو خلائی تخلیق کے حوالے سے سائنسی معلومات پرمبنی دلچسپ اورمعلوماتی لیکچردیاگیا۔
Jun 25, 2011 | 11:25