بابر اعوان نے مزید کہا کہ صوبائی حکومتيں بلدياتی اليکشن نہ کرواکر آئين سے انحراف کررہی ہيں۔ ايک سوال کے جواب ميں انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی قائدین کو مل بيٹھ کر معاملات حل کرنے چاہيئں تاکہ تيسری قوت فائدہ نہ اٹھاسکے۔
ملک ميں آرڈينينس جاری کرنے کی روایت پرويز مشرف نے متعارف کروائی،اسمبلی کی موجودگی ميں آرڈينينسز کی کوئی حثيت نہيں ۔ بابراعوان
Jun 25, 2012 | 19:39