اسلام آباد )این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے فنڈنگ پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں ایشیائی ترقیاتی بینک اور تاپی گیس پائپ لائن کے رکن ممالک کے درمیان 7.5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ جولائی کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔