مشرف سمیت آئین توڑنے والے تمام افراد کےخلاف کارروائی ہونی چاہئے : اعجاز چودہری

لاہور (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمد چودہری، صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پرویزمشرف سمیت ان تمام افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے جنہوں نے بھی آئین شکنی کی تھی۔ تحریک انصاف رول آف لاءپر یقین رکھتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن