لاہور (لیڈی رپورٹر) خاتون صوبائی محتسب ڈاکٹر مےرا فیلبوس نے کہا ہے کہ شیشہ کیفوںمیں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتےن مےں منشےات کے استعمال کے رجحان سے والدےن کی پرےشانیوںمیںاضافہ ہو رہا ہے ،منشےات کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ فروخت کرنے والوں کو پہلے سزا دی جائے ۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار ےوتھ کونسل برائے انسداد ِ منشےات کے زےر اہتمام ڈر گ اےڈوائزری ٹرےننگ سےنٹر مےں خواتےن مےں شےشہ کےفوں کے ذرےعے منشےات کے بڑھتے ہوئے رحجان کے موضوع پر خطاب میںکیا۔