اسلام آباد (ثناءنیوز) مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی بدولت پاکستان پر بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوااور اب یہ ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ممتاز عالمی ماہر اقتصادیات جم او نیل نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان موجودہ 44 ویں پوزیشن سے 2050 تک 18 ویں بڑی معیشت بن جائیگا۔
پاکستان 2050ءتک 18ویں بڑی معیشت بن جائیگا: عالمی ماہر معیشت
Jun 25, 2014