ماہ صیام میں شمالی وزیرستان آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

Jun 25, 2014

کراچی (خصوصی رپورٹ) رمضان میں شمالی وزیرستان آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امت رپورٹ کے مطابق قبائلی عمائدین حافظ گل بہادر اور حامی گروپس کو اعتماد میں لیا گیا۔ 15 اگست تک متاثرین کو واپس گھروں تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ عام قبائلیوں کی بڑی تعداد اب بھی شمالی وزیرستان میں پھنسی ہوئی ہے۔

مزیدخبریں