ریحام خان کا مری مال روڈ پر نو پارکنگ پر گاڑی کھڑی کرنے پر چالان

Jun 25, 2015

مری (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی گاڑی کا مال روڈ مری پر چالان کر دیا گیا۔ گاڑی نو پارکنگ ایریا پر کھڑی ہونے کی وجہ سے چالان کیا گیا۔ ریحام خان افطاری کیلئے آئی تھیں۔
چالان

مزیدخبریں