اسلام آباد (آئی این پی) قائمقام صدر میاں رضا ربانی نے سینٹ کا اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا۔ بدھ کو ذرائع کے مطابق قائمقام صدر و چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ کا اجلاس 6 جولائی کو سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔ قائمقام صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر وزارت پارلیمانی امور کی سمری کی منظوری دیتے ہوئے اجلاس طلب کیاہے۔
سینٹ اجلاس