لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 13افراد ہلاک ہو گئے جبکہ533شدید زخمی اور234افراد معمولی زخمی ہو گئے صوبائی درالحکومت134متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد64حادثات میں79متاثرین کے ساتھ دوسرے اورگوجرانوالہ41 حادثات میں51متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔ واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل780متاثرین میں640مرد اور140خواتین شامل ہیں۔