عید کے بعد تمام جامعات کی م¶ثر مانیٹرنگ کیجائیگی‘ ایچ ای سی

اسلام آباد( رستم اعجاز ستی /نامہ نگار) ہائر اےجو کےشن کمےشن ( اےچ ای سی) نے عےد الفطر کے بعد جامعات مےں لےکچررز کی تقرری کےلئے کم از کم تعلےمی قابلےت کے فےصلے پر عملدرآمد ےقےنی بنانے اور جامعات کی موثر مانےٹرنگ کا فےصلہ کےا ہے، اےچ ای سی ذرائع کے مطابق جامعات مےں لےکچررز کی تقرری کے لئے کم از کم قابلےت سے متعلق اعلٰی تعلےمی کمےشن کے فےصلے پر عمل درآمد کی حتمی تارےخ جون30 ہے، اسکے بعد ملک کی کسی بھی جامعہ مےں لےکچررز کی تقرری کےلئے مقرر کردہ تعلےمی قابلےت سے کم کسی کی تقرری غےر قانونی قرار دی جائے گی ، اےچ ای سی نے جامعات کو ہداےت کی تھی کہ لےکچررز کی تقرری کے لئے کم ازکم تعلےمی قابلےت مےں اضافہ کے فےصلہ پر عمل درآمد کو ےقےنی بنائےں۔ فےصلے کے تحت اٹھارہ سالہ تعلےم کو لازمی قرار دےا گےا تھا۔ ذرائع کے مطابق اےچ ای سی کی طرف سے وائس چانسلرزاور رےکٹرز کو ارسال کردہ متعددمراسلوں مےں جامعات کو ہداےت کی تھی کہ لےکچررز کی تقرری کے لئے اےم فل ، اےم اےس ےا مساوی ڈگری ےاغےرملکی ےونیورسٹی سے ماسٹرز تک بڑھانے کے عمل کو 30جون 2017تک ےقےنی بنائےں، ذرائع کے مطابق عےد الفطر کے بعد مذکورہ فےصلے پر عملدرآمد ےقےنی بناےا جائے گا اور جامعات کی موثر مانےٹرنگ کی جائے گی، فےصلے پر عمدلرآمد نہ کرنے والی جامعات کی خلاف ضابطے کے تحت کارروائی عمل مےں لائی جائے گی۔
ایچ ای سی

ای پیپر دی نیشن