امریکی سائنسدانوں کا دماغی بیماری پارکنسنز کے علاج میں اہم پیشرفت کا دعویٰ

کیلی فورنیا (آئی این پی) امریکی سائنسدانوں نے اعصابی بیماری پارکنسنز کے علاج میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سائنسدانوںکا کہنا ہے کہ بیماری پارکنسنز سے متعلق ان کی معلومات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور تازہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اس بیماری کا سبب بننے والے بیکٹیریا ممکنہ طور پر آنتوں میں رہتے ہیں۔ کہ نئی تحقیق سے اس بیماری کے علاج کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتی ہے اور ان بیکٹیریا کو ختم کرنے کے لیے دوا کی تیاری کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...