کندھ کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) کندھ کوٹ کے علاقے کشمور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے چار افراد ہلاک‘ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گاﺅں ارصلاح میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
کندھ کوٹ: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ‘ 4 افراد ہلاک
Jun 25, 2017