روم (نیٹ نیوز) اٹلی کے 4 بار وزیر اعظم رہنے والے سلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ انہیں امریکہ کے صدر ٹرمپ کے بارے میں جو سب سے زیادہ بات پسند ہے وہ ان کی بیوی ملانیا ہے۔امریکہ میں ڈیموکریٹ بھی انہیں تنقید کا نشانہ نہیں بناتے اور میں کہہ سکتا ہوں کہ دیگر مرد و خواتین کی طرح میں ملانیا کو اس کی خوبصورتی، سٹائل اور دلکشی کی وجہ سے پسند کرتاہوں۔