لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں جرائم کی لہر تیز ہو گئی۔ چاقو زنی کی وارداتیں جاری ہیں۔ ہمیرز سمتھ کے علاقے میں سڑک پر جھگڑے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
لندن جھگڑے
لندن میں چاقو زنی کی وارداتیںجاری سڑک پر جھگڑے میں2 افراد زخمی
Jun 25, 2018