میکسیکو میں فائرنگ کے تین واقعات میں 14افراد ہلاک

میکسیکوسٹی ( آن لائن)شمالی میکسیکو کے شہر جریز میں فائرنگ کے تین واقعات میں گزشتہ روز کم سے کم 14افراد ہلاک ہو چکے ہیں،یہ علاقہ منشیات گینگز سے متعلق تشدد کے لئے بدنام ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق ان میں سے ایک حملہ شہر کے جنوبی حصے میں ہوا،جب وہ آٹھ افراد ، جو کہ میکسیکو اور جنوبی کوریا کے درمیان ورلڈ کپ فٹبال میچ دیکھنے کیلئے جمع تھے،کو مسلح افراد نے گولیاں ماریں اور چھ کو قتل اور دو کو زخمی کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...