کراچی کے قریب کتوں کے درجنوں جزیرے، ماہی گیر خوراک پہنچانے لگے

Jun 25, 2018

کراچی (اے ایف پی) کراچی کے قریب درجنوں کتوں کے جزیروں میں ماہی گیر انہیں خوراک اور پانی فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ ماہی گیر مذکورہ جزیروں میں کشتیوں کے ذریعے کتوں کے لئے خوراک اور پانی لیکر جاتے ہیں۔ ڈنگی جزیرے پر ماہی گیر نے بتایا کہ ساحلی علاقوں پر واقع دیہات کے لوگ ان جزیروں پر آوارہ کتوں کو چھوڑ دیتے ہیں، بعض اوقات یہ کتے مردہ مچھلیاں بھی کھاتے ہیں۔

مزیدخبریں