زعیم قادری اور نثار گریبان میں جھانکیں الزامات نہ لگائیں: خالد جوئیہ

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء محمد خالد جوئیہ نے شہباز شریف کی انتخابی مہم پی پی 165 کے طور گائوں میں کارنر میٹینگ سے کہا ہے کہ مفاد پرست ٹولہ مفاد پرستی کے ساتھ منسوب ہوتا ہے پارٹی کی وفاداری کا راگ الاپنے والے عبدالغفور میئو، زعیم قادری اور نثار اپنے گریبان میں جانکیں ان کی عزت اور شناخت صرف پارٹی کے ساتھ تھی ہر بار ان مفاد پرست لوگوں کو ٹکٹ دیا جائے تو پارٹی ختم ہو جائے گی قائدین کو چاہئے کہ ایسے لوگوں کو پارٹی سے پہلے ہی فارغ کر دینا چاہئے پارٹی ٹکٹ کے حق دار وہ جانثار کارکن ہیں۔

ای پیپر دی نیشن