میکسیکو (نیٹ نیوز) میکسیکو کی ریاست سویڈڈ جیوریز میں تشدد کے خلاف اور امن بحالی کے لئے امن مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ایک خاتون نے بینر اٹھا رکھا تھا۔ اس پر عبارت تحریر تھی ’’آمور‘‘ یعنی س علاقے میں ہم امن چاہتے ہیں۔ حکومت پر تشدد واقعات اور قتل و غارت کے بڑھتے رجحان کو روکنے کے اقدامات کرکے ورنہ بڑی تحریک چلائی جائے گی۔خواتین، بچوں سمیت ہزاروں افراد نے امن کے حق میں نعرے لگائے۔
میکسیکو میں امن بحالی کیلئے مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت
Jun 25, 2018