لندن(این این آئی)برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ کیااور یورپی یونین سے نکلنے کے معاملے پر دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا،مظاہرین نے یورپی یونین کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جس میں بریگزیٹ ڈیل کے خلاف کلمات درج تھے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ یہ ابھی ڈن ڈیل نہیں ، پھر ووٹ لیا جائے ۔مظاہرین نے یورپی یونین کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جس میں بریگزیٹ ڈیل کے خلاف کلمات درج تھے ۔
برطانیہ میں لاکھوںافراد کا بریگزیٹ کیخلاف مظاہرہ،دوبارہ ریفرنڈم کامطالبہ
Jun 25, 2018