سرگودھا (نامہ نگار) اوباش نے لڑکی کو بے آبرو کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواحی چک 9 ایم ایل میں سمیع اللہ نے 2 ساتھیوں کی مدد سے سترہ سالہ ف بی بی کو بے آبرو کر دیا۔
سرگودھا میں لڑکی سے اوباش کی زیادتی
Jun 25, 2019