بنگلہ دیش: ٹرین کی بوگی نہر میں گرنے سے 5 مسافر ہلاک‘ 100 زخمی

ڈھاکہ(آئی این پی/شِنہوا)بنگلہ دیش کے شمال مشرقی علاقے میں ایک ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور100زخمی ہوگئے،یہ حادثہ ضلع مولوی بازار میں ڈھاکہ سے 203کلومیٹر دور پیش آیا،سرکاری حکام کے مطابق ٹرین ڈھاکہ سے سلہٹ جارہی تھی کہ اس کا ایک ڈبہ پٹڑی سے اتر کر نہر میں جاگرا جبکہ دو دیگر ڈبے نہر کے کنارے پرگرے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،انہوں نے لاشوں کو نکالا اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔،حادثے کی تحقیقات جاری ہے۔بنگلہ دیش کے شمال مشرقی علاقے میں ایک ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں کم ازکم چار افراد ہلاک اور100زخمی ہوگئے،یہ حادثہ ضلع مولوی بازار میں ڈھاکہ سے 203کلومیٹر دور پیش آیا،سرکاری حکام کے مطابق ٹرین ڈھاکہ سے سلہٹ جارہی تھی کہ اس کا ایک ڈبہ پٹڑی سے اتر کر نہر میں جاگرا جبکہ دو دیگر ڈبے نہر کے کنارے پرگرے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،انہوں نے لاشوں کو نکالا اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔،حادثے کی تحقیقات جاری ہے۔بنگلہ دیش کے شمال مشرقی علاقے میں ایک ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔

ای پیپر دی نیشن