ویتنام میں تختہ الٹنے کی سازش امریکی کو 12 برس قید

Jun 25, 2019

ہنوئی(سپٹنک) ویتنام میں حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں شریک ہونے کے الزام پر امریکی نژاد شہری مائیکل یونگ کو 12 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے عدالت میں پیش کیا گیا جولائی 2018ء میں مظاہرے کیلئے لوگوں کو جمع کرانے کی مہم چلائی تھی۔

مزیدخبریں