فیض آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) افغان صوبے بدخشاں میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک فوجی افسر ہلاک جبکہ گاڑی تباہ ہو گئی۔ مرنیوالے کا نام سید محمد اور ریزرو یونٹ کا کمانڈر بتایا جاتا ہے ایک محافظ زخمی ہو گیا۔
بدخشاں: بارودی سرنگ دھماکہ، ریزرو یونٹ کا کمانڈر ہلاک، محافظ زخمی
Jun 25, 2019