اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت نمبر 1 کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ پیر کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سماعت ہوئی۔
رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی
Jun 25, 2019