لاہور (وقائع نگار خصوصی) ضلع کچہری کی عدالت نے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے غیر اخلاقی کام کروانے اور انہیں بلیک میل کرنے کے سکینڈل میں گرفتار گیارہ چائینیز اور دو پاکستانیوں کے جوڈیشل ڈیمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر چالان طلب کر لیا جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے کیس کی سماعت کی ۔
شادی سکینڈل : عدالت نے 11 چینی باشندوں اور 2 پاکستانیوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
Jun 25, 2019