کاز لسٹ کینسل، لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹر قدیر پر پابندی، اور سوئی گیس قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت عدالتی کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث آج منگل تک ملتوی کر دی، مزید براں لاہور ہائیکورٹ میں سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل پر سماعت نہ ہوئی کاز لسٹ کنسل ہونے کی وجہ سے نہیں ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن