نیب نے ون ونڈو آپریشن بہتر بنایا، ٰ60 پریونشن کمیٹیاں قائم کیں: جاوید اقبال

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نیب نے ماہانہ کارکردگی کے جائزہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ادارے نے ملک بھر میں 60 پریونشن کمیٹیاں قائم کی ہیں۔ کمیٹیاں سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر عوامی مسائل حل کررہی ہیں۔ نیب کی کوششوں سے اداروں کے ون ونڈو آپریشن میں بہتری آئی۔ کالج اور یونیورسٹیز میں کردار سازی انجمنیں بنانے کا تجربہ کامیاب رہا۔ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...