گیس نرخوں میں 200فیصد اضافہ کی سمری تیار

Jun 25, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) گیس نرخوں میں 200 فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی پٹرولیم ڈویژن نے سمری منظوری کیلئے ای سی سی کو بھجوا دی دستاویز کے مطابق ای سی سی آئندہ اجلاس میں سمری پر غور کرے گی گھریلو صارفین کیلئے گیس 200 فیصد مہنگی ہوئی کمرشل صارفین کیلئے گیس 31 فیصد مہنگی ہوگی ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے گیس 50 فیصد مہنگی ہوگی ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے گیس 75 فیصد مہنگی ہوگی ماہانہ 300 یونٹ والے گھریلو صارفین کیلئے گیس 100 فیصد مہنگی ہوگی۔

مزیدخبریں