جیسن روئے آسٹریلیا کیخلاف میچ سے بھی آوٹ

لندن (آئی این پی)انگلینڈ کے جیسن روئے آسٹریلیا کیخلاف میچ سے بھی آوٹ ہوگئے، جیسن روئے دس روز قبل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔انجری کی وجہ سے وہ افغانستان اور سری لنکا کے خلاف میچز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔انگلش بیٹسمین تاحال مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے لہذا آسٹریلیا کیخلاف جیمز وینس ہی اننگز کا آغاز کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...