وینا ملک نے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ دیا

Jun 25, 2020

لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ وینا ملک نے غیر معینہ مدت کیلئے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ اداکارہ وینا ملک نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ وہ غیر معینہ مدت کیلئے سوشل میڈیا کو چھوڑ رہی ہیں۔

مزیدخبریں