اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر چیف جسٹس گلزار احمد 10 جولائی کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ۔
جسٹس گلزار 10 جولائی کو سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کرینگے
Jun 25, 2020