اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی۔ فیصل واوڈا نے میڈیا کو بتایا کہ صدر کو کراچی کے مسائل پر آگاہ کیا۔ کراچی کی سیاسی صورتحال پر بات کی۔ دیامر بھاشا ڈیم کے ترقیاتی کام کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔