جمہوری لبادہ اوڑھ کر کوئی جمہوری نہیں بن جاتا : شہباز گل

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بظاہر جمہوری لبادہ اوڑھ کر کوئی جمہوری نہیں ہو جاتا ہے۔ بدھ کے روز قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی طرف سے وزراء پر تنقید پرردعمل میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کوئی شریف اور زرداری فیملی لمیٹڈ جماعت نہیں جہاں بادشاہ سلامت کی غلامی ہی وفاداری کا معیار ہو۔

ای پیپر دی نیشن