پاکستانی آم کلچر، آرٹ اور ادب کا حصہ،مٹھاس سے بھرے ہیں، آسٹریلوی سفیر

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شا ہ نے پاکستانی آموں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ایک ٹویٹ جاری کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں آسٹریلوی سفیر نے کہا ہے کہ آم پاکستانی کلچر، آرٹ اور ادب کا بھی حصہ ہے۔ ہائی کمشنر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی آم جوس اور مٹھاس سے بھرے ہوئے ہیں۔ پاکستان دنیا میں آم پیدا کرنے اور ایکسپورٹ کرنے والا چھٹا بڑا ملک ہے۔

ای پیپر دی نیشن