بھارتی فوج کی سرحد پر تعیناتی تناؤ کی اصل وجہ: چین

Jun 25, 2021

بیجنگ (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژالی جیان نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سرحد پر فوج کی تعیناتی میں اضافہ اور چینی علاقے میں تجاوزات تناؤ کی اصل وجہ ہے۔ بھارتی سرحد کے مغربی حصے پر چین کی فوج کی تعیناتی ایک عام دفاعی انتظام ہے۔ جس کا مقصد چینی سرزمین پر متعلقہ ممالک کے تجاوزات اور دھمکیوں کو روکنا اور اس کا جواب دینا ہے۔ اس نے لائن کو مستقل طور پر عبور کیا۔ ہمیشہ بات چیت کے ذریعے سرحدی امور کے پرامن حل کی حمایت کی ہے اور وہ سرحدی امور کو دوطرفہ تعلقات سے جوڑنے کی حمایت نہیں کرتے۔

مزیدخبریں