لاہور (نیٹ نیوز )پاکستان میںرواں سال کا آخری فل مون دیکھا گیا، اس ماہ کے فل مون کو اسٹرابیری مون کہا جاتا ہے۔ ماہر فلکیات کے مطابق فل مون کراچی میں رات 11.39 منٹ پر دیکھا گیا، زمین سے فاصلہ کم ہونے پر چاند بڑا نظر آتا ہے۔ڈائریکٹر انسٹیٹوٹ آف سپیس سائنس ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق یہ سپر اسٹرابیری مون 2021 کے لیے چار سپر مونز میں آخری ہوگا۔
رواں سال کے آخری اسٹرابری فل مون کا خوبصورت نظارہ
Jun 25, 2021