بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرا کے گھر میں داخل ہونے والے چیتے کو محکمہ جنگلات اور جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم کے رضاکاروں نے پکڑ لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاستی شہر آگرا کے چڑیا گھر کا چیتا پنجرے سے فرار ہوگیا تھا، جس کے بعد اْس کی تلاش شروع کی گئی۔چیتے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی، جس میں وہ ایک گھر سے باہر گلی میں بھاگ رہا تھا جبکہ وہاں عوام کا رش موجود تھا۔علاقہ مکینوں نے بتایا کہ چیتا یہاں بھاگ کر آگیا تھا تو ایک نوجوان نے دورازہ بند کر دیا، جس کی وجہ سے وہ اندر ہی پھنس گیا تھا۔بعد ازاں محکمہ جنگلات کی 9 رکنی ٹیم جو چیتے کو تلاش
پنجرے سے فرار ہونے والا چیتا گھر میں داخل
Jun 25, 2021