بورے والا(نامہ نگار)سرکاری کالج کے طلباء و طالبات پر کلاس روم میں موبائل فون لانے پر پاپندی عائد ٗگورنمنٹ کالج بورے والا کے پرنسپل پروفیسر خوشی محمد شہزاد نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کالج بورے والا میں طلباء وطالبات کے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ ہو گا گزشتہ روز متعدد طلباء اور طالبات کو خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا ہے۔
بوریوالا: سرکاری کالج کے طلباء و طالبات پر کلاس روم میں موبائل فون لانے پر پاپندی عائد
Jun 25, 2021