نوازشریف کی اپیل پر فیصلہ عوام کی فتح:  فواد چودھری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری  نے ایون فیلڈ کیس سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف کی اپیلوں پر فیصلہ پاکستان کے عوام کی فتح ہے۔ نوازشریف فیملی  کو قوم سے لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنا ہوگا۔ مریم نواز نے جو حلف نامہ جمع کرایا وہ بھی جعلی تھا۔ عدالت کا فیصلہ تحریک انصاف کے موقف کی بھی جیت ہے۔  نوازشریف مفرور ہیں۔ ان پر جرمانہ بھی ہوا مگر وہ ادا کرنے کو تیار نہیں، احتساب  عدالت نے کہا کہ نوازشریف نے جھوٹا بولا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...