اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے جوہر ٹاون لاہور میں ہونے والے بم دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے رنج وغم اور لواحقین سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دھماکہ میں زخمی ہونے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔
عالمی بینک کا جوہر ٹاؤن دھماکہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر رنج و غم کا اظہار
Jun 25, 2021