زکریا یونیورسٹی کی سکیورٹی سخت داخلی دروازوں پر اضافی گارڈز تعینات

ملتان (خصوصی رپورٹر)جامعہ زکریا میں سکیورٹی سخت  داخلی دروازوں پر اضافی سکیورٹی گارڈز تعینات یونیورسٹی میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کی اچانک چیکنگ کی گئی۔ جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ 

ای پیپر دی نیشن