وفاق میں آئندہ حکومت پیپلزپارٹی  کی ہوگی۔ حاجی جمیل ضیاء

کراچی (نیوزرپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی اورنگی ٹائون PS کے صدر اور سندھ کونسل کے ممبر حاجی جمیل ضیاء نے تحریک انصاف، مسلم لیگ فنکشنل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی پی پی میں شمولیت کے موقع پر مبارک بادیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی عوامی خدمت سے متاثر ہوکر بہت سے لوگ شمولیت اختیار کررہے ہیں۔ آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی پورے ملک سے کامیاب ہوکر حکومت بنائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن