لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) تحصیل باقرانی کے گاؤں رانوت خان ابڑو کا رہائشی 7 سالہ بچہ شاہین ابڑو گاؤں کے قریبی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کیا جسے علاقہ مکینوں نے نہر سے نکال کر ورثہ کو اطلاع دی جنہوں نے بچے کو بیہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے بچے کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے نعش ورثہ کے حوالے کردی، دوسری جانب ضروری کاروائی کے بعد ڈوب کر جان بحق ہونے والے بچے کی نعش ورثہ گاؤں لے گئے جہاں نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
7سالہ بچہ نہرمیں ڈوب کرجاں بحق
Jun 25, 2021