مریم نواز کا عمران خان سے کوئی  مقابلہ نہیں :ڈاکٹر سیمی بخاری


 لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کا جھوٹ پر جھوٹ بولنا اور دوسروں پر الزام تراشی کرنا ان کی پرانی عادت ہے۔ گزشتہ روز پارٹی ورکروں کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ان کا ہمارے قائد عمران خان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ وہ ان کے بارے میں زبان سنبھال کر بات کریں ورنہ ہم نے ان کا کچا چٹھہ کھولا تو لندن کا راستہ ڈھوندتی پھریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...