مفتی خیر محمد بجیر روبہ صحت 


عمر کوٹ (نامہ نگار) ممتاز عالم دین مفتی خیر محمد بجیر روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اورحیدرآباد  اسپتال میں زیر علاج  تھے  اب  روبہ صحت ہیں، پی پی آئی کے مطابق اب انھیں مزید علاج کیلئے کراچی لے جایا گیا ہے ان کے عقیدت مندوں نے  تمام احباب سے "دعائے صحت"کی اپیل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...