عمر کوٹ (نامہ نگار) ممتاز عالم دین مفتی خیر محمد بجیر روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اورحیدرآباد اسپتال میں زیر علاج تھے اب روبہ صحت ہیں، پی پی آئی کے مطابق اب انھیں مزید علاج کیلئے کراچی لے جایا گیا ہے ان کے عقیدت مندوں نے تمام احباب سے "دعائے صحت"کی اپیل ہے۔
مفتی خیر محمد بجیر روبہ صحت
Jun 25, 2022