ٹاٹے پور(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما انجینئر وسیم عباس خان نے گزشتہ روز بزرگ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی جاوید ہاشمی کی اوپن ہارٹ سرجری کے بعد صحتیابی پر مبارکباد پیش کی۔انجینئر وسیم عباس خان نے ملاقات کے دوران کہا کہ مخدوم جاوید ہاشمی بڑے سیاستدان جمہوریت اور سول بالادستی کے بہت بڑے علمبردار ہیں۔